پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

پیر 20 اگست 2018 17:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الاضحی کی نماز کل ( بدھ ) صبح7 بجے ادا کی جائے گی جبکہ نماز عید ڈاکٹر حافظ محمد معاذ پڑھائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں