پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
بدھ 8 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ انشورنس انڈسٹری گریجوییٹس کو روزگار فراہم کرنے کے لئے خود رابطہ کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گریجویٹس کی ڈیمانڈ کے باعث ہنگامی بنیادوں پر کالج میں نئے پروگرامز شروع کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اورانجینئرزنے بھی انشورنس کی فیلڈ کو جوائن کیا ہے۔ انہوں نے انشورنس فیلڈ میں کامیاب کرئیر فیئرکے انعقادپر کالج انتظامیہ کو مبارکباددی۔ محمد حشام نے کہا کہ انشورنس انڈسٹری میں روزگار کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طلبا میں مطلوبہ مہارتیں ہوتے ہی مارکیٹ سے اچھی آفرز ملنا شروع ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لائف انشورنس اور ہیلتھ انشورنس میں نئے مواقع پیدا ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تکافل کے نام سے اسلامک انشورنس دنیا بھر میں فروغ پا رہی ہے۔ڈاکٹر احمد منیب نے کہا کہ ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس اور انشورنس انڈسٹری میں مضبوط روابط ہیں۔انہوں نے کہا کہ کالج نے طلبا کو روزگار فراہم کرنے کے لئے کرئیر فئیر کا انعقاد کیا۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کے تعاون سے ڈگری پروگرامز کا نصاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے گریجوئیٹس تمام انشورنس کمپنیوں میں اہم عہدوں پرفائز ہیں۔بعد ازاں وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود و دیگر نے کرئیر فئیر پر مختلف سٹالز کا دورہ کیاجس میں ملک کی تمام اہم کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کاقائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کااصولی فیصلہ، بزنس ..
آلہ سماعت کی فراہمی اورانرولمنٹ مہم کا آغاز ،300سپیشل ایجوکیشن سکولز کو سنٹر آف ایکسی لینس،آٹزم کیلئے ..
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی موجودگی میں محکمہ زراعت اور بینک آف پنجاب کے درمیان کسان کارڈپروگرام کا معاہدہ ..
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
آئی جی پنجاب نے محکمہ پولیس کے13غازیوں کو سلور میڈلز سے نوازا
300سپیشل ایجوکیشن سکولز کو سنٹر آف ایکسی لینس بنائیں گے ‘مریم نواز،آلہ سماعت کی فراہمی اورانرولمنٹ ..
کسان خوشحال ہوگا تو پنجاب خوشحال ہوگا‘مریم نوازشریف
وزیر اعلیٰ کاقائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کااصولی فیصلہ
پنجاب پولیس کے ایک اور اہلکار نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی
وکلا ہڑتال مسترد،لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور تمام ماتحت عدالتوں میں عدالتی کارروائی معمول کے مطابق ..
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی لاہور کے نجی ہسپتال آمد، زیر علاج انسپکٹر شاہد اقبال کی عیادت کی
آئی جی پنجاب سے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات،مسائل سن کر ریلیف کے احکامات جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے