ورچوئل یونیورسٹی میں انٹرنیٹ گورننس ورکشاپ کا آج سے آغاز ہو گا

جمعہ 25 نومبر 2016 18:12

لاہور۔25 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن اورورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے زیرِاہتمام پاکستان سکول برائے انٹرنیٹ گورننس pkSIG 2016 چارروزہ ورکشاپ آج بمقام ورچوئل یونیورسٹی ایم اے جناح کیمپس لاہورمیں منعقد کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA)کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جانے والی اس ورکشاپ میں پاکستان بھر سے نامور ماہرین اور سکالرزملک میں انٹرنیٹ کی بہتر گورننس کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں