وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
وزارت داخلہ کی جانب سے اقدامات کئے جا رہے ہیںان پر کام کا جلد آغاز ہوگا، اسلام آباد پولیس کو بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 15:35
(جاری ہے)
پنجاب میں کرائم 30 فیصد نیچے لا سکتے ہیں تو اسلام آباد میں بھی کرائم نیچے لا سکتے ہیں۔
پاکستان میں سکھوں کے ویزے پر کام کیا جا رہا ہے، کوشش ہے سکھ برادری کیلئے ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کریں۔ سکھ برادری ویزے کی آسان پالیسی کیلئے کام کی ہدایت کر دی ہے۔ میری کوشش ہے سکھ برادری کیلئے مزید سہولیات پیدا کریں۔ چادر اور چار دیواری کے تقدس پر یقین رکھتا ہوں۔ اسلام آباد کے ٹریفک کے مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔محسن نقوی کا گفتگو کے دوران مزید کہنا تھا کہ پولیس خدمت سینٹر 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔نیکٹا کو مکمل طور پر فعال کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہمیشہ سے اچھے تعلقات ہیں وہ میرے بڑے بھائی کی طرح ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں انہوں نے اپنے اور وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق میڈیا پر چلنے والی منفی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر شہباز شریف اور میرے تعلقات کے حوالے سے چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔طاقت آنی جانے والی چیز ہے بطور وزیر اعلیٰ اور نہ اب بطور وزیر داخلہ کبھی بھی پولیس کو گھروں میں خواتین سے بدتمیزی کے احکامات نہیں دئیے۔ چینی باشندوں کی پاکستان میں سیکیورٹی کے معاملے پر ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کیا ہے۔ نیشنل فرانزک لیب اسلام آباد کیلئے کام کا بھی آغاز کر دیا ہے جو بہت تاخیر کا شکار ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیف ایگزیکٹیو کامن ویلتھ روزی گلازبروک کی ملاقات
اے این پی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی سالاران کا تقرر کر دیا
جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں 20 مئی ..
عامر مغل کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم
مبینہ غداری بغاوت پر اکسانے کا کیس ،فواد چوہدری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی
ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن کو بونیر سے لاپتہ شخص بختیار شاہ کے بھائی محمد طاہر کا بیان ..
اعظم خان کے اغوا سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ریکارڈ جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ کی پرویز الٰہی کی جیل سے ہسپتال منتقل کرنے یا ہائوس اریسٹ رکھنے کی درخواست پر ..
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے ..
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے انکوائری جوائن کر لی ہے اس لئے فی الحال انہیں گرفتار کرنے کی ضرورت نہیں ، نیب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے