لاہور ، بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام

جمعرات 11 اکتوبر 2018 22:34

لاہور ، بیگم کلثوم نواز  کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی روح کے ایصال ثواب کیلئے گزشتہ روز نماز ظہر اور عصر کے درمیان قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس مین صرف شریف خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

دعائیہ تقریب میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحومہ کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں