ایم ڈی واسا نے شاہدرہ میںمضر صحت سبزیوں کی تیاری میں پانی کی فراہمی پرنوٹس لے لیا

اتوار 4 نومبر 2018 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2018ء) ایم ڈی واسا نے شاہدرہ میںمضر صحت سبزیوں کی تیاری میں پانی کی فراہمی پرنوٹس لے لیا ۔

(جاری ہے)

ایم ڈی واسا زاہد عزیز سید نے شاہدرہ میںمضر صحت سبزیوں کی تیاری میں پانی کی فراہمی پرنوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پرکیورمنٹ ذوہیب بٹ سے سات دن میں رپورٹ طلب کرلی ۔ ایم ڈی واسا نے کہاکہ مضرصحت سبزیوں کی تیاری میں جو بھی افیسرزیا ملازم ملوث ہوا سخت ایکشن لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں