پی آئی اے نے اپنے دفاتر میں تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

بدھ 19 دسمبر 2018 17:16

پی آئی اے نے اپنے دفاتر میں تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے دفاتر میں تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے جاری سرکلر میں ایئر لائن کے تمام دفاتر سے سیاسی بینرز ،تصاویر اور پوسٹرز اتارنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ سیاسی بینرز لگے تو ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں