صوبائی وزیر مراد راس کی لندن میں منعقدہ ایجوکیشن ورلڈ فورم 2019ء میں خصوصی شرکت
مراد راس کی منسٹر آف سٹیٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ الیسٹیر برٹ سے تعلیمی امور پر ملاقات ایجوکیشن سیکٹر میں پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی جدید اصلاحات پر تبادلہ خیال
منگل 22 جنوری 2019 17:40
(جاری ہے)
صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے پنجاب حکومت کی جانب سے’’دی نیو ڈیل فار پنجاب‘‘ کے تحت ایجوکیشنل ریفامز کے جامع پروگرام سے متعلق بتایا۔
انہوں نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصدصوبہ پنجاب میں سکول ایجوکیشن سیکٹرمیں تعلیم کے معیار کو عالمی تقاضوں کے مطابق ڈھالنا ہے۔اس طرح بین الاقوامی ماڈلز کو اپناتے ہوئے دنیا بھر میں رونما ہونے والی تعلیمی تبدیلیوں سے طالبعلموں کو متواتر آگاہی حاصل ہو گی جس سے وہ بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔اس موقع پر صوبائی وزیر مراد راس نے ایجوکیشن ورلڈ فورم میں مختلف عالمی تنظیموں کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی تعلیمی اصلا حات اور ایجوکیشنل ٹیکنالوجی سے بھی آگاہی حاصل کی۔مزید براںصوبائی وزیر مراد راس نے کیمبرج یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن سے بھی ملاقات کی اور محکمہ سکولز ایجوکیشن کے زیر اہتمام کام کرنے والے اداروں میں متعارف کروائی جانے والی جدید اصلاحات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ ایجوکیشن ورلڈ فورم کا انعقاد مختلف برطانوی اداروں کے اشتراک سے کیا گیا ہے جس کا مقصد نظام تعلیم میں کیے گئے تجربات کا جائزہ لیناہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق ..
فرح خان کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کافیصلہ جاری
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ
نئی منڈیاں تلاش ،حکومتی سطح پر مارکیٹنگ کیلئے پالیسی تشکیل دی جائے ‘ اعجاز الرحمان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
جمشید اقبال ، مسرت چیمہ کے داماد دبئی میں انتقال کر گئے
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
9مئی کیسز،عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 14ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان