40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی

ہفتہ 16 فروری 2019 12:50

40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) 40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مار چ کوہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں