پاکستانیوں نے بے حد پیار اور عزت دی ترک خاتون سیاح
موٹر سائیکل پر پاکستان آنے والی سیاح خاتون پاکستان اور اس کے باسیوں کی دیوانی ہو گئی
سجاد قادر اتوار 21 جولائی 2019 05:34
(جاری ہے)
جسے پاکستان بے حد پسند آیا اور یہاں کے لوگوں کے رویہ اور محبت کی بھی دیوانی ہو گئی ہیں۔
ترک خاتون سیاح موٹر سائیکل پر ایران سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچ گئی۔ خاتون کا گجرات پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ترک خاتون سیاح لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ گجرات پہنچیں جس کا مراڑیاں میں شاندار استقبال کیا گیا۔ترکش خاتون اوزبے ایسل( asil ozbay) استنبول کی یونیورسٹی میں معلمہ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔وہ ہر سال موسم گرما کی چھٹیوں میں مختلف ممالک کا سفر کرتی ہے۔ جس کا مقصد ان ممالک میں بسنے والے افراد کے طرزِ زندگی کو دیکھنا ہے۔اوزبے ایسل کا کہنا تھا کہ پاکستان جیسا پیار کسی ملک سے نہیں ملا، یہاں کے لوگ بہت ملنسار ہیں۔یہاں کا ماحول بہت اچھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ بھی موقعہ ملا تو پاکستان کا سفر ضرور کروں گی۔پاکستان کے عمدہ اور لذیذ کھانوں کا اپنا ہی مزہ ہے۔خاتون نے کہا کہ پاکستان کے باسیوں نے بے حد پیار اور عزت دی ہے یہاں آکر مجھے قطعی اجنبیت محسوس نہیںہوئی۔میری کوشش ہو گی کہمیں بار بار پاکستان کا وزٹ کروں اور یہاں کے زیادہ سے زیادہ شہروں اور وہاں کے لوگوں کو قریب سے دیکھوں۔ ترک خاتون سیاح پا کستان سے اپنے اگلے سفر پر انڈیا اور نیپال جائیں گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانحہ 9 مئی ملک کی سلامتی اورترقی کے خلاف سازش تھی، وزیر صنعت و تجارت پنجاب
قومی ہم آہنگی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کی ہر سازش کو قوم ناکام بنائے ..
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
پولیس اور وکلا ء میں تصادم کا مقدمہ درج
کچا راوی روڈ کے علاقے سے گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑا گیا
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
مختلف مکاتب فکر کے جید علما ئے کرام اور اقلیتی برادری کا جناح ہائوس کا دورہ
نومئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سمیع اللہ خان
9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو سزا ملنی چاہیے، حافظ طاہرمحمود اشرفی
پوری قوم نومئی واقعات کی مذمت کرتی ہے، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
قومی ہم آہنگی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کی ہر سازش کو قوم ناکام بنائے گی، حمزہ شہباز
-
سانحہ 9 مئی مجرمانہ فعل تھا، ملوث افراد کا مجرمانہ ٹرائل ہونا چاہیئے ، رانا ثناء اللہ
-
کچا راوی روڈ کے علاقے سے گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑا گیا
-
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
-
نو مئی کے واقعات کے ثبوت عدالتوں کے سامنے ہیں، کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
پاکستان کا معاشی اور سیاسی استحکام آپس میں جڑے ہوئے ہیں،ہم پرامن سیاست یقین رکھتے ہیں ، سینیٹرشبلی فراز
-
گوادر میں معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
-
صدر آصف علی زرداری سے آج ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج ملاقات کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ
-
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ