حکومت کو مو لانا فضل الرحمن اور اپوز یشن فو بیا ہو گیا ہے‘ سلیم ر ضا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 15:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ حکومت کو مو لانا فضل الرحمن اور اپوز یشن فو بیا ہو گیا ہے، جو ں جو ں آزادی مارچ کا د ن قر یب آتا جا رہاہے حکومت کی بو کھلاہٹ میں ا ضا فہ ہو تا جا رہاہے۔

(جاری ہے)

ایک یان میں انہو ں نے کہاکہ پی ٹی آ ئی عوام کی خد مت کم اور انہیں ذ لیل زیادہ کررہی ہے ، دیہی علا قو ں میں تقسیم کیے گئے صحت کار ڈ میں رقم ہی مو جو د نہیں اس سے بڑا فراڈ کیا ہو گا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں