ٹریفک قوانین کی پاسداری،محفوظ سفر کی ضامن ہے،سی ٹی او لاہور کیپٹن سید حماد عابد

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 27 فروری 2021 11:12

ٹریفک قوانین کی پاسداری،محفوظ سفر کی ضامن ہے،سی ٹی او لاہور کیپٹن سید حماد عابد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ٹریفک قوانین کی پاسداری،محفوظ سفر کی ضامن ہے،سی ٹی او لاہور کیپٹن سید حماد عابد جبکہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر مساجد میں ٹریفک آگاہی لیکچرز کا سلسلہ جاریروڈ سیفٹی آفیسرز اور ٹریفک ایجوکیشن یونٹس نے مساجد میں روڈ سیفٹی پر لیکچر ز دیئیدینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹریفک ایجوکیشن بھی ضروری، ٹریفک قوانین سے آگاہی دراصل حقوق العباد کا حصہ ہے، ٹریفک وارڈنز جس نے ایک شخص کی جان بچائی، گویا پوری انسانیت کی جان بچائی، لیکچرز کا مقصد آگاہی دیتے ہوئے شہریوں کی جان و مال کو بچانا ہے، اسلام ہمیں حقوق العباد کا درس دیتا ہے، سفر کرتے ہوئے صبر،برداشت کے دامن کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں