حکو مت نے ملک کو قر ضو ں والی معیشت سے نکا ل کرا یکسپو رٹ اور پیداوار انحصا ر کر نے والی معیشت بنا دیا ہے ‘رانانثار باٹھ

بدھ 26 مئی 2021 23:45

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2021ء) تحریک انصاف کے رہنما رانا نثار راٹھ نے کہا ہے کہ پا کستا نی معیشت درست سمت کی جانب گا مز ن ہے کرونا و با کے پھیلا ؤ کے با وجو د پا کستا نی معیشت کا 4فیصد گر وتھ معاشی استحکا م کا ضامن ہے ،معیشت کا 4فیصد گر وتھ وز یراعظم اور ان کی معا شی ٹیم کی غیر معمو لی کا ر کر دگی کا مظہر ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ حکو مت نے ملک کو قر ضو ں والی معیشت سے نکا ل کرا یکسپو رٹ اور پیداوار انحصا ر کر نے والی معیشت بنا دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کرونا کے با وجو د پا کستا نی معیشت اپنے پا ؤ ں پر کھڑ ی ہے بر آمد ات 10سال میں سب سے زیا دہ ہو نے سے ملکی معیشت مستحکم ہو گی بر آمدات میں اضا فہ ملکی معیشت کی پا ئیدار ی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں