پنجاب پولیس کا بے گناہ شہری کے گھر پر دھاوا،دروزہ توڑ کر اندر گھس گئی
شہری کا انصاف کی فراہمی کا مطالبہ،تھانیدار نے غلطی پر معذرت کر لی
سجاد قادر اتوار 13 جون 2021 08:10
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں لاہور میں ایک ایساہی واقعہ پیش آیا کہ پنجاب پولیس بغیر تحقیق کیے ایک شریف شہری کے گھر میں گھس گئی اور اہلخانہ کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔
پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے غلط فہمی کی بنیاد پر لاہور میں ایک بے گناہ شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں غلط فہمی پر پولیس پارٹی نے شہری کے گھرپردھاوا بولا اور رات گئے دروزہ توڑ کر گھر میں داخل ہوگئے۔متاثرہ شخص نے بتایا کہ پولیس اہلکار رات گئے دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور اہل خانہ سے بدتمیزی کرتے ہوئے انہیں ہراساں کیا۔پولیس اہلکار نے گھر میں داخل ہونے کے بعد کسی شخص کا نام لیا تو مکینوں نے بتایا کہ وہ یہاں نہیں رہتا۔ متاثرہ شہری اہلکار کے خلاف درخواست دائر کرانے تھانے پہنچا۔جس پر تھانے دار نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے متاثرہ شہری سے معافی بھی مانگی اور معاملے کو رفع دفع کرنے کی درخواست کی مگر شہری نے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔شہری کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشن نے واقعے کا نوٹس لے کر ایس پی سے رپورٹ طلب کی اورسنگین غفلت کرنے والے اہلکار کے خلاف ایکشن کی ہدایت بھی کی۔پولیس کے اعلیٰ افسران نے متاثرہ شہری کو یقین دہانی کرائی کہ واقعے میں ملوث اہلکار کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات