برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے فی کلو اضافہ

پیر 18 اکتوبر 2021 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سی339روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں