گزشتہ ماہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1لاکھ 18ہزار600 سے زائد خوراک کے کاروبار کی چیکنگ کی ‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بارہا اصلاحی نوٹس دینے کے باوجود اصلاح نہ کرنے پر 14ہزار 54 کو 17کروڑ 46لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1418 بیوریجز یونٹس کی چیکنگ کے دوران 291 کو 52لاکھ 98ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے
منگل 23 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
16 جعلی بیورجز پلانٹس کی پروڈکشن بند کر کے 19 کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔
مارکیٹ میں سپلائی کی جانے والی اشیا ء کا معیار جانچنے کے لیے 2841 سیمپل بھی لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوا دئیے گئے۔ 2لاکھ 9ہزار 345 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس،1لاکھ 70 ہزار693 لٹر ملاوٹی دودھ، 59ہزار 138 کلو بیمار اور غیر معیاری گوشت، 8 ہزار 508 کلو مصالحہ جات، 16ہزار 732لٹر ناقص آئل، 13ہزار کلو دالیں، 14ہزار 837 لٹر سے زائد ناقص پانی تلف کیا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق 15ہزار لٹر سے زائد جعلی کولڈ ڈرنکس اور جوس، 2800 لٹر پلپ، 262 کلو کیمیکل اور 79 ہزار کلو سے زائد مکھن، کنفیکشنری، نمکو اور دیگر ملاوٹی اشیا جو خوراک کی تیاری میں استعمال کی جانی تھی ضبط کر لی گئیں۔روزانہ کی بنیاد پر علی الصبح دودھ بردار اور گوشت بردار گاڑیوں میں موجود گوشت اور دودھ کے معائنے کے ساتھ ساتھ ٹولنٹن مارکیٹ میں چیکنگ جاری ہے۔ موٹروے سروس ایریاز، جی ٹی روڈز پر واقع ناشتہ پوائنٹس، چھوٹے بڑے ہوٹلز کو مسلسل چیک کیا جارہا ہے۔ عاصم جاوید کے مطابق دودھ، گوشت، بیورجز کی مکمل ٹریسیبیلٹی کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر پنجاب کی عوام تک محفوظ خوراک کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ عوام الناس سے گزارش ہے خوراک میں ملاوٹ اور جعلسازی کے خاتمے کے لیے فوڈ اتھارٹی کا ساتھ دیں، کسی بھی شکایت کی صورت میں 1223پر اطلاع دیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے