سینئر صحافی ، کالم نگار ممتازشفیع انتقال کر گئے

بدھ 24 اپریل 2024 21:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) سینئر صحافی ، کالم نگار اور پریس کلب کے لائف ممبر ممتازشفیع انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ لال مسجد اتحاد کالونی ملتان روڈنزد سکیم موڑ علامہ اقبال ٹائون لاہورمیں اداکی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں