اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 29اپریل کو کرے گا

رواں مالی سال کے دوران اب تک شرح سود میں کوئی کمی نہیں کی گئی

جمعہ 26 اپریل 2024 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2024ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 29اپریل کو کرے گا۔سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29اپریل بروز سوموار کو سٹیٹ بینک پاکستان کراچی میں ہوگا، مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں 2ماہ کے لئے شرخ سود کا اعلان کرے گی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ جون 2023سے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ، اس وقت ملک میں شرح سود 22فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں