ای سٹیمپنگ نظام کے ذریعے پنجاب سندھ اورخیبرپختونخوا حکومتوں نے 400 ارب روپے سے زائد ریونیو وصول کیا، چیئرمین پی آئی ٹی بی
جمعہ 17 مئی 2024 20:29
(جاری ہے)
پنجاب میں اب تک جاری کردہ 1 کروڑ 93 لاکھ سے زائد سٹامپ پیپرز کے ذریعے 371 ارب روپے سے زائد، سندھ میں 27 ارب روپے سے زائد جبکہ خیبرپختونخوا میں حکومت کو 1 ارب 65 کروڑ روپے سے زائد ریونیو حاصل ہوا ہے۔
یہ بات چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کی زیرِ صدارت اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس میں پی آئی ٹی بی ڈائریکٹر جنرل ساجد لطیف اور دیگر افسران شریک ہوئے۔اس موقع پر چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف نے کہا کہ ای سٹیمپنگ سسٹم نے روایتی نظام کو مکمل طور پر تبدیل کر کے سٹیمپ پیپر کے اجرا کے عمل کو ڈیجیٹل کر دیا ہے، جس سے ریونیو میں اضافہ اور شفافیت آئی ہے جبکہ پرانی تاریخوں میں فراڈ، مالیاتی چوری اور جعلسازی کا خاتمہ ممکن ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معیشت کی بحالی کیلئے حکومت تاجروں کو سہولیات فراہم کرے‘ ضیاء الدین انصاری
چیئرپرسن پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن صاحبزادی وسیمہ عمر کا ملتان بورڈ کا دورہ
پنجاب بھر میں 1207 ٹریفک حادثات میں 06 افراد جاں بحق، 1298زخمی
مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت سے سکھ یاتری (کل )واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے
پنجاب میں خسرہ سے مزید 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 31 ہوگئی
خواتین اور بچیوں کی بہتر صحت ،غذائی ترجیحات پر خصوصی توجہ دی جائے‘ بلال یاسین
بجٹ کی مجوزہ تجاویز کے حوالے سے کچھ خدشات پائے جاتے ہیں ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
لیسکو کے لائن لاسز تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
مویشی منڈی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 3 انسانی سمگلرز گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار
-
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں: محمود خان
-
190 ملین پاؤنڈزکیس، عمران خان کے وکلا کا جج کی تعیناتی پر اعتراض، مزید دلائل طلب
-
صدرآصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں ’’نشانِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کردیا
-
عدالت کو اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانا آتا ہے‘طے کرنا ہے کہ کون سی لائن ہے جسے کراس نہیں کرنا.جسٹس محسن اخترکیانی
-
چمن میں صورتحال تیسرے روز بھی صورتحال معمول پر نہیں آ سکی‘کوئٹہ اور چمن کے درمیان ریلولے ٹریفک معطل
-
متنازعہ ٹویٹ پوسٹ کرنے کا معاملہ،عمران خان ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو ’’نشان پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کر دیا
-
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوﺅں کو عوام تسلیم کرنے کو تیار کیوں نہیں؟ملکی معیشت”ڈی فلیشن“ کا شکار ہے ‘ڈیمانڈ ہی ختم ہو جائے تو گروتھ کہاں سے آئے گی. ماہرین معاشی امور
-
لیسکو کے لائن لاسز تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال