وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی، خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 18 مئی 2024 18:17
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز یہاں ماڈل ٹائون میں پارٹی اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن میرے بڑے بھائی ہیں، ان سے پیار و محبت کا فطری رشتہ ہے، ان کے ساتھ فطری ناراضی ہو سکتی ہے۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلی کے پی کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی، لگتاہے ان سے کام نہیں چلنا، اسی لیئے وہ چاہتے ہیں کہ ایسی صورتحال پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں اور جب بھی ملک چلنے لگتا ہے وہ چلنے نہیں دیتے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وائس چیئرمین واسا کا مون سون انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ
ڈی سی رافعہ حیدر کی زیر صدارت راوی زون کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
kادارہٴ نظریہٴ پاکستان کے زیر اہتمام نظریاتی سمر سکول
lپنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں583افراد شدید زخمی
غ*پنجاب بھر میں گرمی لانے والا نیا سسٹم داخل ، ٹمپریچر 44 ڈگری تک جانے کا امکان
yالحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا
[لیسکو کا تھری فیزمیٹرزپرپابندی لگانے کافیصلہ
وائس چیئرمین واسا کا مون سون انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ
ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن،72 مقامات سے غیر قانونی مویشی منڈیاں ختم کرادی ..
پیپلزپارٹی نوجوانوں کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے جس نے ہر سطح پر نوجوانوں کی آواز بلند کی ہے، سید حسن مرتضی
پی پی مینارٹی ونگ وسطی پنجاب کاسانحہ سرگودھا کے خلاف پر امن مظاہرہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے