21 مئی سے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں ‘ پی ڈی ایم اے
بہاولپور ،رحیم یار خان ،ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے ‘ ترجمان
اتوار 19 مئی 2024 18:45
(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ پرنٹ الیکٹرانک و سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہیٹ ویو کے خطرات سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ تمام محکمے مل کر اور باہمی تعاون سے ہیٹ ویو کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
اگلے دس دن شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آنے کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے مزید کہا کہ عوام الناس سے التماس ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ سخت دھوپ میں مشقت اور ورزش سے گریز کریں۔ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں ہلکے رنگ کا سوتی لباس پہنیں ۔ ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 یا ریسکیو 1122 پر کال کریں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجٹ میں ایکسپورٹرز کیلئے فائنل ٹیکس رجیم کو بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن ..
عید الاضحی کی آمد، محکمہ داخلہ پنجاب نے کنٹرول روم قائم کر دیا
سلمان فاروقی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب ڈئیر مسٹر جناح کی تقریب رونمائی کا انعقاد
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف کیس میں مدعی کے وکیل کی عدم پیشی پر سماعت3 ستمبر ..
چوہدری شجاعت حسین اور صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ
چینی کونسل جنرل نے لاہور چیمبر میں چینی زبان کے کورس کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے
سی سی پی اولاہور کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی سکیموں اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری شافع حسین کی ایرانی قونصلیٹ آمد، ایرانی قونصل جنرل سے اظہار تعزیت
ملکی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لئے ایک مضبوط اور شفاف ٹیکس نظام کی ضرورت ہی:ذکی اعجاز
سکیورٹی کمپنی کے گارڈ نے اپنی ہی کمپنی کے مالک کو قتل کر دیا
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے کل بروز بدھ اجلاس طلب کرلیا
لاہور پولیس ڈکیتوں کے خلاف مزید متحرک ہو گئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چوہدری شجاعت حسین اور صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز ہمیشہ آہنی دیوار ثابت ہوئی ‘وزیراعظم
-
ارشد شریف قتل کیس،سپریم کورٹ کے تمام آرڈرز ہائیکورٹ نے طلب کر لئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا مرحلہ آگے بڑھا دیا ہے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کو صحت کی مساوی سہولیات کیلئے وزیراعلی گرینڈ ہیلتھ پیکیج کا اعلان
-
وزیر خزانہ کا فوکس صرف ٹیکس لگانے پر ہے، ایک لفظ بھی ٹیکس کے استعمال پر نہیں
-
ملکی قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات
-
مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے کل شرح سود میں کمی ہوئی
-
آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے سوا ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں
-
ناراض بیوی کو منانے میں رکاوٹ بننے پرمشتعل نوجوان نے سالی کوگولی ماردی
-
پی ایس ایکس میں فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کی لسٹنگ کے لیے تقریب