شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے‘ فیصل کامران
ْ پولیس خدمت مراکز کے ذریعے ایک ہی چھت تلے 15 مختلف سہولیات فراہم کی جارہی ہیں‘ ڈی آئی جی آپریشنز
اتوار 19 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
رواں ہفتے کے دوران موبائل پولیس خدمت مرکز پہلی شفٹ پیر کوگڑھی شاھو، منگل کوشملہ پہاڑی اور پنجاب یونیورسٹی،جمعرات کو نیازی اڈہ، جمعہ کوسبزہ زار اور ہفتہ کوسمن آبادگول چکر میں موجود ہو گی جبکہ دوسری شفٹ بروزپیر مغلپورہ، منگل کوعابد مارکیٹ اور بدھ کومون مارکیٹ گلشن راوی،جمعرات کوچوک یتیم خانہ، جمعہ کو چوک شاہ فرید اور ہفتہ کوملت پارک موجود ہوگی۔
بروز اتوار کو پہلی اور دوسری شفٹ بادامی باغ عثمان چوک میں موجود رہے گی۔محمد فیصل کامران نے کہا ہے کہ موبائل پولیس خدمت مرکز سمیت دیگر پولیس خدمت مراکز بھی سروسز ڈیلیوری کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔شہری سہولیات کے حصول کیلئے مطلوبہ دستاویزات ہمراہ لائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ موبائل خدمت مرکز کا دوشفٹوں میں فراہمی کا مقصد شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سالا نہ ترقیاتی پروگرام کے تحت زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،سی سی پی او
عید الاضحی کی آمد سے قبل محکمہ داخلہ پنجاب نے سول سیکرٹریٹ میں کنٹرول روم قائم کر دیا
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور آفس میں شہریوں کی دادرسی کاسلسلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے سائن بورڈز نہ اتارنے کے خلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کر دیا،جواب طلب
پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لیے اجلاس 13 جون کو طلب
ڈاکٹر طاہر رضابخاری کی زیر صدارت اجلاس، مزارات کی تقریبات کے حوالے سے حکمت عملی کی تشکیل
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
وائڈلائف اسکواڈ کی کارروائی ، پرندوں کی بین الصوبائی آن لائن فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید32روپے ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
کارکردگی دکھانے کیلئے بے جا نوٹسز سے خوف کی فضا ء پیدا کی جارہی ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
بجٹ میں ایکسپورٹرز کیلئے فائنل ٹیکس رجیم کو بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن ..
آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو
-
پاک-چین تعاون کو مزید وسعت دینے کے لئے جلد ایک اعلیٰ سطحی چینی حکام کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ نے سائن بورڈز نہ اتارنے کے خلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کر دیا،جواب طلب
-
غیرت کے نام پر نوجوان قتل، تشدد زدہ نعش مقامی حویلی سے برآمد
-
ایس ای سی پی کا غیر قانونی پرسنل لون ایپس کے خلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی زیرصدارت 'جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ' کے حوالہ سے اجلاس
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو چیئرمین منتخب کر لیا
-
کراچی کی عدالت نے فلاحی ادارے کے سربراہ صارم برنی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
-
فیصل آباد،بجلی کی تار گر نے سے تین گھروں میں آگ لگ گئی، 3 افراد جھلس کر زخمی
-
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، امن کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
فیصل آباد،5 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق