جناح ہائوس حملہ کیس، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج
پیر 20 مئی 2024 13:24
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خدشہ ہے پرویز الٰہی کو جناح ہائوس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا، سابق وزیراعلی اس وقت دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، عدالت جناح ہائوس حملہ کیس میں مرکزی رہنما تحریک انصاف کی ضمانت منظور کرے۔
دوران سماعت پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ درخواست ضمانت میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، پرویز الٰہی کو مقدمے میں گرفتار ہی نہیں کیا گیا۔بعدازاں عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت کی درخواست قبل ازوقت قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران ریاض کے مقدمے کے گواہ کی بازیابی کا حکم
عمران ریاض امانت میں خیانت کے کیس سے ڈسچارج، ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتار
ٹیکسوں کا بڑا بوجھ حسبِ دستور تنخواہ دار طبقے پر ڈال کر مڈل کلاس کو عملاً معاشرے سے ختم کردیا گیا ہے‘لیاقت ..
قائد حزب اختلاف احمد خان بھچر نے ہتک عزت قانون کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پنجاب حکومت کابچوں کوممکنہ معذوریوں سے بچانے کیلئے 2 ار ب سے اسکریننگ کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت کا دانش سکول منصوبے کو بحال، وسعت دینے کا اعلان
تنخواہوں ، پنشن کی مد میں1054 ارب، 50 کروڑ مختص
آئندہ مالی سال میں پنجاب کی کل آمدن کا تخمینہ 4643ارب40کروڑ روپے لگایا گیا
حکومت کی اتحادی پیپلز پارٹی نے بجٹ کی کارروائی بائیکاٹ کیا
اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے
وزیرخزانہ نے نوازشریف کی تصویر ہمراہ رکھ کر بجٹ تقریر پیش کی
پنجاب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کے سیاحت سے متعلقہ تمام اداروں کو یو این ٹورازم کے ساتھ منسلک کریں گے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
-
عمران ریاض امانت میں خیانت کے کیس سے ڈسچارج، ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتار
-
تنخواہوں ، پنشن کی مد میں1054 ارب، 50 کروڑ مختص
-
وزیرخزانہ نے نوازشریف کی تصویر ہمراہ رکھ کر بجٹ تقریر پیش کی
-
شرجیل میمن سے انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمینٹ افیئرزکے وفد کی ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی
-
متاثرہ انشورنس پالیسی ہولڈرز کو فوری اور مفت انصاف فراہم کرنے کی ضرورت ہے ، صدر ِمملکت آصف علی زرداری
-
وزیراعظم کا محکموں کو جاری احکامات پر پیشرفت کے جائزہ کے لئے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لینے کا فیصلہ
-
پاکستان تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کے لئے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفترخارجہ
-
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث مہنگائی،درآمدات اورشرح سود میں کمی آئی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ہر ماہ مختلف پسماندہ چولستان علاقہ جات میں کیمپ لگایا جاتا ہے
-
پنجاب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کا اعلان