حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
انڈسٹریل اسٹیٹس میں حاصل پلاٹ پر2 سال میں ہرصورت کارخانہ لگانا ہوگا، کارخانہ نہ لگانے کی صورت میں پلاٹ منسوخ ہوگا۔ وزیرصنعت و تجارت پنجاب چودھری شافع حسین
ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ سرگودھا کے ترقیاتی مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایم ایز کو قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔
چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے فروغ کیلئے حکومت ہرممکن معاونت کرے گی۔ چوہدری شافع حسین نے کہاکہ انڈسٹریل اسٹیٹس کے حوالے سے نئی پالیسی لا رہے ہیں۔ انڈسٹریل اسٹیٹس کے بورڈز آف مینجمنٹ بھی تبدیل کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیڈمک، فیڈمک سمیت دیگر صنعتی مراکز کے بورڈز میں مخلص، بہترین اور محنتی پروفیشنلز شامل کئے جائیں گے۔ انڈسٹریل اسٹیٹس کی سوفیصد آباد کاری یقینی بنائیں گے۔ صنعتی مراکز میں پراپرٹی کا کاروبار کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔ صوبائی وزیر صنعت نے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس میں حاصل کئے گئے پلاٹ پر2 سال میں ہرصورت کارخانہ لگانا ہوگا۔ کارخانہ نہ لگانے کی صورت میں پلاٹ منسوخ ہوگا۔ بورڈ آف مینجمنٹ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ سرگودھاکے صدر محمد افتخار، ایم ڈی پیسک سدرہ یونس اور متعلقہ افسران بھی ملاقات میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خ*عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
Qبینکس پانچ روز بعد (آج )دوبارہ کھلیں گے
ًلاہور ہائی کورٹ مجاز اتھارٹی کا راولپنڈی بنچ کے جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا سخت نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی
گلوکاربابرخیالی سرگودھوی کی نئاردوغزل’’ایسا گیا ہے لوٹ کے آیا نہیں کبھی‘‘کی ویڈیوکوریلیزکردیا ..
ط*یونین کونسل245دولوخورد،کلاں کے سیکرٹری کی لوٹ مارجاری،رشوت لینا معمول بن گیا
ت*پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو منایا جائے گا
قاتلانہ حملے میں زخمی زینب جمیل ہسپتال سے گھر منتقل، بچوں کے ہمراہ عید کی تصویر شیئر
سالہ نوجوان سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
عید پر بسیار خوری، صوبہ بھر میں گیسٹرو اور ڈائریا کے ہزاروں مریض رپورٹ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کے لئے پرعزم
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے لیے قربانی کا اہتمام ، چیئرپرسن سارہ احمد بچوں کے ساتھ عید کی خوشیوں ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی،راناثناءاللہ
-
لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جاں بحق
-
بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے،شیر افضل مروت
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
ملک کو 3 فئیر اینڈ فری الیکشن دے دیا جائے تو سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور