قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
عیدالاضحی سے 10 روز قبل اور 3 روز بعد میونسپل ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی بکرا عید پر ''زیرو ویسٹ'' ہر صورت میں یقینی بنانے کی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 22 مئی 2024
18:42
![قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/740x404/pic_1633b_1623349618.jpg._2)
(جاری ہے)
وزیر بلدیات نے ہدایت کی کہ شہروں میں قربانی والے ہر گھر میں ماحول دوست بیگز مفت فراہم کئے جائیں تاکہ آلائشیں ٹھکانے لگانے میں آسانی ہو۔
انہوں نے خبردار کیا کہ وہ مختلف شہروں میں جانور سیل پوائنٹس کے خود اچانک دورے کر کے سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کی واضح ہدایات ہیں صفائی انتظامات پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ لہذا محکمہ بلدیات کے سنیئر افسر بھی فیلڈ کے دورے کریں۔ ذیشان رفیق نے یہ ہدایت بھی کی کہ میونسپل سٹاف ڈیڈ لائن ختم ہونے کا انتظار کئے بغیر الائشیں ساتھ ساتھ ٹھکانے لگائے۔ وزیر بلدیات نے ہر میونسپل کمیٹی سے عیدالاضحی کی حکمت عملی تحریری طور پر طلب کرتے ہوئے کہا کہ چیف آفیسرز نمایاں مقامات اور سیل پوائنٹس پر اپنا موبائل نمبر آویزاں کریں۔ سیکرٹری بلدیات آفس میں صوبائی مانیٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ ہر علاقے کے منتخب نمائندوں کو بھی مانیٹرنگ عمل میں شامل کیا جائے۔ عید کی چھٹیوں میں صفائی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گندگی کے حوالے سے میڈیا کی رپورٹنگ پر فورا کارروائی کی جائے۔ صحافیوں کو عید پلان آگاہ رکھا جائے۔ اجلاس کے دوران سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے کہا کہ عیدالاضحی سے متعلق تحریری ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔ تمام چیف آفیسرز ان پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عیدالاضحی پر صفائی انتظامات کے لئے ستھرا پنجاب پروگرام کا نیٹ ورک بھی بروئے کار لایا جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![خ*عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خ*عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
![Qبینکس پانچ روز بعد (آج )دوبارہ کھلیں گے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
Qبینکس پانچ روز بعد (آج )دوبارہ کھلیں گے
![ًلاہور ہائی کورٹ مجاز اتھارٹی کا راولپنڈی بنچ کے جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا سخت نوٹس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ًلاہور ہائی کورٹ مجاز اتھارٹی کا راولپنڈی بنچ کے جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا سخت نوٹس
![وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی
![گلوکاربابرخیالی سرگودھوی کی نئاردوغزل’’ایسا گیا ہے لوٹ کے آیا نہیں کبھی‘‘کی ویڈیوکوریلیزکردیا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گلوکاربابرخیالی سرگودھوی کی نئاردوغزل’’ایسا گیا ہے لوٹ کے آیا نہیں کبھی‘‘کی ویڈیوکوریلیزکردیا ..
![ط*یونین کونسل245دولوخورد،کلاں کے سیکرٹری کی لوٹ مارجاری،رشوت لینا معمول بن گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ط*یونین کونسل245دولوخورد،کلاں کے سیکرٹری کی لوٹ مارجاری،رشوت لینا معمول بن گیا
![ت*پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو منایا جائے گا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ت*پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو منایا جائے گا
![قاتلانہ حملے میں زخمی زینب جمیل ہسپتال سے گھر منتقل، بچوں کے ہمراہ عید کی تصویر شیئر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قاتلانہ حملے میں زخمی زینب جمیل ہسپتال سے گھر منتقل، بچوں کے ہمراہ عید کی تصویر شیئر
![سالہ نوجوان سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سالہ نوجوان سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
![عید پر بسیار خوری، صوبہ بھر میں گیسٹرو اور ڈائریا کے ہزاروں مریض رپورٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید پر بسیار خوری، صوبہ بھر میں گیسٹرو اور ڈائریا کے ہزاروں مریض رپورٹ
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کے لئے پرعزم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کے لئے پرعزم
![چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے لیے قربانی کا اہتمام ، چیئرپرسن سارہ احمد بچوں کے ساتھ عید کی خوشیوں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے لیے قربانی کا اہتمام ، چیئرپرسن سارہ احمد بچوں کے ساتھ عید کی خوشیوں ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی،راناثناءاللہ
-
لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جاں بحق
-
بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے،شیر افضل مروت
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
ملک کو 3 فئیر اینڈ فری الیکشن دے دیا جائے تو سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور