جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
تحریک اںصاف کی سینئر خاتون رہنما کو طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا
محمد علی بدھ 22 مئی 2024 19:17
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک اںصاف کی سینئر خاتون رہنما کو طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ شدید گرمی کے باعث ڈاکٹر یاسمین کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا، جس کے بعد جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹرز ان کا معائنہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ بھی ہیں۔ انہیں گزشتہ سال 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم تاحال انہیں کسی عدالت سے کسی کیس میں سزا نہیں سنائی گئی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کی جانب سے بزنس فیسیلیٹیشن سینٹرز کا قیام تاجر دوست پالیسی کا بھرپور عکاس ہے،خواجہ شاہ زیب ..
عید الاضحی قربانی اور محبت کا دن ہے، ضرورت مندوں کی دل کھول کر مدد کریں، سردار شیر علی گورچانی کا عید ..
ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ اور انفورسمنٹ سکواڈ کی عید کی چھٹیوں میں بھی اہم شاہراہوں پر غیر قانونی تعمیرات ..
عیدالاضحی فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے بھائیوں بہنوں اور بچوں کے نام کرتے ہیں،مریم اورنگزیب
چیئرپرسن سارہ احمد نے عیدالاضحی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کے ساتھ منائی ، بچوں میں عیدی اور تحائف ..
پاکستان اعلی معیار کا ہاتھ سے کندہ فرنیچر عالمی منڈیوں میں برآمد کر کے بھاری زرمبادلہ کما سکتا ہے، میاں ..
چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ، قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری
پ*صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی کا عید الاضحٰی پر پیغام
- چیئرپرسن سارہ احمد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مقیم بچوں کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک
ش*غریب طبقات کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا ہی عید کا پیغام ہی:مریم اورنگزیب
iوزیر بلدیات عید کے تینوں ایام میں فیلڈ میں متحرک رہے
ی*کے پی وزیراعلیٰ پھردھمکیاں دے رہے، تھوڑی محنت کرکے پہلے کوڑا تواٹھا لیں،عظمی بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب