حکو مت کی طر ف سے عوام کو ددیا جا نے والا ر یلیف اونٹ کے منہ میںز یر ہ کے متر ادف ہے‘اکرم گجر

حکو مت کو مسائل کے خا تمہ کی جد وجہد میں ایسے اقداما ت اٹھا نا ہوں گے جو حقیقی معنوں میں عوا می ر یلیف کے حا مل ثابت ہو سکیں

جمعرات 15 جولائی 2021 15:40

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2021ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری محمد اکرم گجر نے کہا ہے کہ دکھی مجبو ر نا دار اور کم وسیلہ غر یب ادراد کی ما لی اعا نت کیلئے حکو مت کی طر ف سے دیا جا نے والا ر یلیف اونٹ کے منہ میںز یر ہ کے متر ادف ہے ،حکو مت کو عوا می مسائل کے خا تمہ کی جد وجہد میں ایسے اقداما ت اٹھا نا ہوں گے جو حقیقی معنوں میں عوا می ر یلیف کے حا مل ثابت ہو سکیں تا ہم مخیر حضر ات کو بھی مسائل زدہ عوا م کو ر یلیف کی فر اہمی کی خا طر کر دار ادا کر نا چا ہیے ۔

اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ غر یب عوا م مو جو دہ حکو مت سے خلا صی کی د عا ئیں ما نگ ر ہے ہیں ہو شر با ء مہنگا ئی کے با عث غر یب عوا م کیلئے دووقت کی رو ٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے لیکن حکومت عملی اقداما ت کی بجا ئے انتقامی سیاست کو فر وغ دے ر ہی ہے حکومت نا م کی کو ئی چیز کہیں نظر نہیں آر ہی بیڈگو ر ننس کے باعث ہر سطح پر عوا م کااستحصا ل ہو ر ہا ہے جس کے بر اہ راست ذمہ دار مو جو دہ حکمرا ن ہیں جن کی نااہلی کے باعث انتظامی مشینر ی ز نگ آلو د ہو چکی ہے ملکی مسائل میں اضا فہ کر نے والے موجو دہ نااہل حکمر انوں کو قوم کبھی معاف نہیں کر یگی۔

(جاری ہے)

اکرم گجر نے کہا ہے کہ ن لیک کی قیا دت نے اپنے دور اقتد ار میں توانا ئی بحر ان کا خا تمہ کیااور بجلی کے کا ر خا نے لگا کر ملکی صنعتی کی را ہ ہمو ار کی مگر مو جو دہ حکر انوں کی نااہلی ملکی تر قی کی را ہ میں سب سے بڑ ی ر کا وٹ ثا بت ہو ئی ہے اور انڈ سٹر ی کے فر وغ کے تما م حکومتی دعوے بھی بے بنیا د ثابت ہو ئے آج انڈ سٹری آخر ی سانسیں لی ر ہی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ظالما نہ لو ڈ شید نگ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں