طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث مجموعی طور پر دس پروازیں متاثر

منگل اپریل 21:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث گزشتہ روز مجموعی طور پر دس پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے تین پروازوں کو منسو خ کر دیاگیا جبکہ سات پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں متاثر ہونے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے مسافروں کو شدید پریشانی کاسامنا کرنا پڑا۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments