صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 15 اکتوبر 2018 23:19

لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، انگور سندری خانی 168 روپے، انگور گولہ 87 روپے، انگور ٹافی 105 روپے اور 109 روپے، انار قندھاری 128 تا 133 روپے، انار بادانہ 256 روپے سے 266 روپے ، سیب کالا کلو (پہاڑی) 111 تا 107 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 54 تا 52 روپے، کیلا 48 سی50 روپے فی درجن اور امرود55سی57 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور (ایرانی)136 سی141 روپے مسمی فی سینکڑہ 592 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں