بڑے ناموں کے بڑے دام، وارننگ کے باوجود بہتری لانے میں ناکام
صوبہ بھر میں فائیو سٹار ہوٹل ،ریسٹورنٹس کی چیکنگ، تین سیل ،متعدد کو بھاری جرمانے اور وارننگ نوٹس جاری فائیو اسٹار ہوٹل، بڑے ریسٹورنٹس کی باقاعدگی سے چیکنگ کا باقاعدہ شیڈول تیار کیا گیا ہے‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بدھ 17 اکتوبر 2018 21:08
(جاری ہے)
مزید برآںہوٹل ون، نشاط ہوٹل، گرینڈ پام ہوٹل کو دیے گئے نوٹسز پر عمل نہ کرنے پر بھاری جرمانے عائد اور ہوسپٹیلٹی ان ،فیصل آباد میںسیرینا ہوٹل، ہوٹل ون گوجرانوالہ میںما رین، مغل محل، شیلٹن ، بندو خان اور ملتان میں رامادہ ، ہوٹل ون کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ خوراک کے معیا ر پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوانین سب کے لیے یکساں ہیں جن پر عمل کرنا لازم ہے۔ فوڈ اتھارٹی کا مقصد خوراک کا کاروبار کرنے والوں کا نقصان کرنا نہیں بلکہ اصلاح کر نا ہے۔ڈائریکڑ جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ فائیو اسٹار ہوٹل، بڑے ریسٹورنٹس کی باقاعدگی سے چیکنگ کا باقاعدہ شیڈول تیار کیا گیا ہے۔سٹار چیکنگ مہم صوبہ بھر میں جاری ہے، ٹو سٹار سے فائیو سٹار تک سب ہوٹل چیک کیے جا رہے ہیں۔کیپٹن (ر)محمد عثمان کا کہنا تھا کہ بڑے دام لینے والے بڑے ناموں سے قانون کی عمل داری کی توقعات بھی اتنی ہی ذیادہ ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے