ہزار روپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی (آج) ہوگی

اتوار 2 دسمبر 2018 14:20

لاہور۔02 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2018ء)چا لیس ہزار روپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آ ج 3 دسمبرکوکوئٹہ میں ہوگی، اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھی7 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں