را ئے ونڈ میں جعلی اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا
ملا وٹ شدہ زہریلادودھ مختلف بیما ریا ں پیدا کرنے کا سبب بننے لگا ، ذمہ دا را ن ادا رے خاموش تما شا ئی بن گئے
جمعہ 18 جنوری 2019 17:59
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق را ئے ونڈ اور گردونواح میں نا قص اور مضر صحت دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر شہر یو ں کو دونوںہا تھوں سے لو ٹ کر بیما ریا ں فروخت کی جا رہی ہیں ،شہر بھر سمیت دیگرعلا قو ں میں کیمیکل ملا دو د ھ لو گو ںکو مو ت کے منہ میں لے جا رہا ہے ،ڈیری مالکا ن سمیت جعلی دودھ تیارکرنیوالے افراد نوٹوں میں کھیلنے لگے ہیں ۔
مصنوعی دودھ میں انسا نی صحت کیلئے انتہا ئی نقصان دہ کیمیا ئی چیزیں ملا ئی جا رہی ہیں جس سے نہ صرف دودھ کی مقدار میں اضا فہ ہو تا ہے بلکہ دودھ میں موجو د فا رمولین دودھ کو زیا دہ دیر تک خراب نہیں ہونے دیتا ،دودھ پینے کے بعد عوام مہلک بیما ریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ۔را ئے ونڈ کی سیا سی اور سما جی تنظیموں نے وزیرا علیٰ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے را ئے ونڈ میں جگہ جگہ مصنوعی دودھ کی سرعا م فروخت کی جا رہی ہے اور اس دودھ کو لیب میں چیک بھی کیا جا ئے اور نا قص دودھ بیچنے والوں کے خلا ف سخت کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حرام کی کمائی کھانے سے دعاقبول نہیں ہوتی ‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
پنجاب بھر میں 1434 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق ،1549زخمی ہوئے
وکلا پر تشدد سوچی سمجھی سازش ہے‘سابق صدر لاہور ہائی کورٹ
امت مسلمہ دنیاوی خرافات میں غرق ہوکر اپنی زندگی کا مقصد بھول چکی ہے‘فرز ند قبلہ اول میمون اسعد تمیمی ..
وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر ملاوٹ کرنے والوں کے گرد شکنجہ سخت
سندھ، کے پی کے اور بلوچستان کو ملانے والے تباہ شدہ پل کی تعمیر شروع
یو ای ٹی لاہور میں ’’خلائی مشن سے خلائی ریسرچ تک‘‘کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے گمشدہ ذہنی معذور بزرگ ورثا سے ملوا دیا
شادی شدہ جوڑوں ،نوجوان نسل کو چھوٹے خاندان کی اہمیت و افادیت بارے آگاہی وقت کا اہم تقاضا ہے‘ثمن رائے ..
لاہورکا رہائشی نوجوان طالب علم پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل
سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل سے امریکی مشن قونصلیٹ اور اینٹی ٹیررازم اسسٹنس پروگرام کے ماہرین کی ملاقات ..
لاہور ہائیکورٹ نے ٹریبونل جج مقرر نہ کرنے پر ہائیکورٹ رجسٹرار کو کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا