صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 18 اپریل 2019 16:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)142 تا148 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 100تا104 روپے، کیلا80 سی85 روپے فی درجن اور امرود50 سی52 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 160 تا 166 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں