ایل ڈی اے اسپیشل سکواڈکا گلشن راوی کا دورہ ، عمارتوں میں سیفٹی انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت

جمعرات 18 اپریل 2019 20:27

لاہور۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طر ف سے کثیر المنزلہ عمارتوں اور کمرشل پلازوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شروع کی جانیوالی مہم کے سلسلے میں ایل ڈی اے اسپیشل سکواڈ نے گزشتہ روز مین بلیوارڈ گلشن راوی کا دورہ کیا، ایل ڈی اے سکواڈ نے گلشن راوی میں واقع عمارتوں کا جائز ہ لیا اور مالکان کو فائر سیفٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں