اے این ایف کی کارروائی 'منشیات کی اندرون ملک اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی

جمعہ ستمبر 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے کارروائی دوران بھاری مقدار میں منشیات کی اندرون ملک اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی ۔

(جاری ہے)

اے این ایف پنجاب نے لاہور میں عبدالمالک ٹول پلازہ کے قریب تلاشی کے دوران ٹیوٹا کرولا میں سی8.400 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ دو ملزم محمد الیاس اورعمر کو گرفتارکر کے تحقیقات کاآغازکردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments