آزاد ی ما ر چ اور حکو مت گرانے کی تمام سازشیں نا کا می سے دوچار ہو ں گی،ملک سروربھٹی

حکو مت عوا م سے کیے گئے تمام وعدے پورے کر تے ہو ئے اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی،رہنماء پی ٹی آئی کی گفتگو

بدھ 23 اکتوبر 2019 12:27

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف این اے 135کے رہنما ء ملک سروربھٹی نے کہا ہے کہ آزاد ی ما ر چ بر ی طرح نا کا م اور حکو مت گرانے کی تمام سازشیں نا کا می سے دوچار ہو ں گی، ا پو زیشن جماعتیں اپنی قیا د ت کی کرپشن کے تحفظ اور احتساب سے بچنے کیلئے فضل ا لر حمن کو استعما ل کر رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکو مت اپوز یشن کی کرپشن بچا ؤ مہم اور دھر نو ں سے گھبرا نے وا لی نہیں ہے ، پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت کی مختصرعرصے میں سیاسی کامیابیاں ا پو ز یشن کیلئے پریشانی کا با عث ہیں ا پو زیشن یہ بات سمجھ چکی ہے کہ ا ب ا ن کی سیاست حرف غلط کی طرح مٹنے وا لی ہے پی ٹی آئی حکو مت عوا م سے کیے گئے تمام وعدے پورے کر تے ہو ئے اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرمحمدعدنان سے گفتگوکرتے ہوئے ملک سروربھٹی نے کہا کہ ا پو ز یشن ا نتشار پھیلا نے کے اپنے ایجنڈے سے بازآ جا ئے جمہو ر ی رو ایا ت کی دھجیاں اڑا کر ا پو زیشن کے ہا تھ کچھ نہیں آ ئے گا ،پو ر ی قو م ا پو زیشن کے غیر سنجید ہ رو یے سے پریشان ہے ،پی ٹی آئی حکو مت کو قوم نے پانچ سا ل حکو مت کر نے کا مینڈیٹ د یا ہے تو پھر ا پو زیشن کی جانب سے وز یر اعظم سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ نہا یت ہی احمقا نہ ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں