ًضلعی انتظامیہ لاہور کی پرائس کنٹرول رپورٹ جاری

ہفتہ 29 فروری 2020 18:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 فروری2020ء) ًضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشہ روز کی رپورٹ جاری کردی ۔ڈ پٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کہا کہ 222 مقامات کو چیک کیا گیا اور44 خلاف ورزیاں پائی گئیںاور41 ہزار 200 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 20 ایف آئی آر کا اندراج کروا کر20 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں