پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں (آج)بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوگا

بدھ 23 ستمبر 2020 15:55

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں (آج) 24 ستمبر بروز جمعرات کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی کرینگے۔اجلاس میں سالانہ بجٹ ، پارکوں کی تزئین و آرائش، پی ایچ اے ملازمین کی ترقی اور عہدوں میں تبدیلی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں