برائلر گوشت9روپے کلو مہنگا، فارمی انڈی9روپے درجن سستے

بدھ 4 اگست 2021 11:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سی203روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی140روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت9روپے کمی سی153روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں