اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںپی ٹی وی لاہور سنٹر میں 35فیصد ہاؤس ریکوزیشن میں اضافے کے حوالے سے تقریب ..

پی ٹی وی لاہور سنٹر میں 35فیصد ہاؤس ریکوزیشن میں اضافے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پا کستا ن ٹیلی و یژ ن لا ہو ر سینٹر کے غو ر ی ہا ل میں ایک تقر یب کا انعقاد کیا گیا جس میں اتحا د یو نین سی بی اے کے سر پر ست اعلیٰ جہا نگیر خا ن نے بطور مہما ن خصو صی شرکت کی ۔مذکورہ تقر یب در اصل 35 فیصد ہاؤ س ر یکو ز یشن کے اضا فے کے با رے میں تھی۔

(خبر جاری ہے)

اس مو قع پر یو نین نما ئند گا ن کے علا و ہ پی ٹی و ی لا ہو ر مر کز کے ملا ز مین کی بھی خا صی تعد اد مو جو د تھی ۔ اس موقع پر جہا نگیر خا ن نے کہا کہ ہم حکو مت و قت اورو فا قی و زیر اطلا عا ت و نشر یا ت پر و یز ر شید، چےئر مین پی ٹی و ی اعظم، ایم ڈی پی ٹی وی محمد ما لک کے بے حد مشکو ر ہیں جنہو ں نے بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ملا ز مین کے ہاؤ س ر یکو ز یشن میں ا ضا فہ کیا ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں