خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
جمعہ 29 مارچ 2024 17:43
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل اور پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر کو بہترین طبی و تدریسی خدمات کے اعتراف میں گول میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد بھی دی۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ری ویمپنگ منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گنگارام ہسپتال میں ری ویمپنگ منصوبے کے بعد حالات بہت بہتر ہو جائیں گے۔ صوبائی وزیر صحت نے کنٹریکٹرز کو گنگارام ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تمام مسائل کو مذاکرات کے ساتھ حل کیا جانا چاہیے،اعظم نذیر تارڑ
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا اشارہ دے دیا
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
لاہور ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے ایک جاں بحق، خواتین سمیت 9زخمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
سیف الملوک کھوکھر کا آفس سیکرٹری زریں خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور میں 9سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنیکس یونٹ پر چھاپہ ،1500کلو گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑ تلف
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات
کسانوں نے (کل )پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
گندم کی درآمد کا مشورہ کس نے دیا ،وزیر اعلی پنجاب ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے کمشن قائم کریں‘ حسن ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل