جون 2024 تک ملک کی مجموعی پیداوار میں سولر کا حصہ مزید بڑھنے کا امکان

منگل 16 اپریل 2024 13:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) جون 2024 تک ملک کی مجموعی پیداوار میں سولر کا حصہ مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

نیپرا کی رپورٹ کے مطابق جون 2023 تک نیٹ میٹرنگ نظام میں حکومت کو فرخت کی جانے والی بجلی میں 66 فیصد حصہ گھریلو صارفین کا تھا اور جون 2024 تک ملک کی مجمعوعی پیداوار میں سولر کا حصہ مزید بڑھنے کے شواہد مل رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں