ملک افضل کھوکھرکو چیئرمین ماڈل بازارکمیٹی تعینات کرنے کی منظوری

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کو چیئرمین ماڈل بازار کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سمری حتمی منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی ہے جبکہ کابینہ کی منظوری کے بعد ملک افضل کھوکھر کی باقاعدہ تعیناتی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا جائے گا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں