سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم

نصب کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:17

سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2024ء) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے بجلی کے بلوں میں 100فیصد اضافے کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم نصب کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلہ میں لاہور کے دو سکینڈری ہائی سکولوں سمیت پنجاب بھر کے 86ہائی سکولوں میں سولر سسٹم نصب کیا جائے گا جس سے سرکاری سکولوں کے بجلی کے بلوں میں حاطر خواہ کمی آئے گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں