ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع

بدھ 24 اپریل 2024 17:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لالہ موسی براستہ سرگودھا،فیصل آباد،کراچی کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس (17Up,18Dn)کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر دیئے گئے سٹاپ میں 3ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں