ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام

بدھ 24 اپریل 2024 21:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے اورنٹیئل ماڈل بوائز ہائی سکول‘ شیخوپورہ‘ مون لائٹ پبلک سکول‘ سرگودہا روڈ‘ شیخوپورہ‘ ایسپائر کالج ‘ شیخوپورہ‘ اورنٹیئل ماڈل گرلز ہائی سکول‘ شیخوپور‘ دی سپرٹ سکول‘ شیخوپورہ‘ شاہین ماڈل ہائی سکول‘ فاروق آباد‘ شیخوپورہ‘ گورنمنٹ طارق ہائی سکول‘ شیخوپورہ‘ اپیکس کالج ‘ شیخوپورہ‘ پاک لینڈ ہائی سکول‘ شاہ کالونی‘ شیخوپورہ اور کیپیٹل گروپ آف کالجز‘ شیخوپورہ کا وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی ادارے میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد1576 تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں