لاہورہائیکورٹ بارکا آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلان

بدھ 24 اپریل 2024 21:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلان کر دیا۔ آل پاکستان وکلاء کنونشن 27 اپریل کو لاہور ہائیکورٹ بار میں ہو گا۔ آل پاکستان وکلاء کنونشن’’عدلیہ کی آزادی‘‘ سے متعلق طلب کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں