aنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک 35سالہ خاتون زخمی

بدھ 24 اپریل 2024 21:05

aلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) والٹن کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک 35سالہ خاتون شاہین زخمی ہو گئی جسے فوری طبی ماداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ دیرینہ عداوت کا شاحسانہ ہو سکتا ہے تاہم پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں