لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
جمعہ 26 اپریل 2024 11:10
(جاری ہے)
ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔
کاہنہ کے علاقے میں کنکشن کو 3 لاکھ روپے،گڑھی شاہو کے علاقے میں کنکشن کو 1 لاکھ70 ہزار روپے، شاہدرہ کے علاقے میں ایک ملزم کو 1 لاکھ 62 ہزار روپے اورپرانی انارکلی میں ملزم کو 1 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق انسداد بجلی چوری مہم کو220 روز مکمل ہوگئے ہیں، اس دوران کل 74 ہزار2سو 85 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،71 ہزار1 سو 65ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروا کر 30 ہزار 15ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ بجلی چوروں کو اب تک 9کروڑ2 لاکھ77 ہزار6 سو40 یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت3ارب36 کروڑ18 لاکھ54 ہزار 9سو42 روپے ہے۔یسکو چیف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک بلا تفریق گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔ آپریشن کے دوران بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ ان کی سرپرستی کرنیوالے لیسکو افسران و ملازمین کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ لاہور پولیس
ج*گندم بحران قومی معیشت کے لیے بڑی تباہی کا ذریعہ بن گیا : لیاقت بلوچ
حکومت کسانوں سے گندم خریداری کے وعدہ پر ٹال مٹول اور چشم پوشی سے کام لے رہی ہی: حافظ نعیم الرحمن
}پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
uپنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن’’ میری آواز، مریم نواز ‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ جاری
پیپلز یوتھ لاہور اربن کے جنرل سیکرٹری سڑک حادثے میں جاں بحق
گندم بحران قومی معیشت کے لیے بڑی تباہی کا ذریعہ بن گیا ہے‘ لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سکولز و کالجز میں موسیقی پروگراموں کے انعقاد کیخلاف لاہور پریس کلب کے باہر ..
پنجاب حکومت کسانوں کے اہم ایشو کو سیاسی رنگ دیکر پردہ ڈالنا چاہتی ہے‘ جاوید قصوری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے