چیف منسٹر یوتھ اینیشی ایٹیو بائیکس پورٹل کے ذریعے طلبہ کی72640 درخواستیں موصول

جمعہ 3 مئی 2024 22:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2024ء) چیف منسٹر یوتھ انیشی ایٹو کے تحت طلبہ کو20 ہزار موٹر سائیکلوں کی بلاسود فراہمی کے پراجیکٹ کے سلسلے میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے حکومتِ پنجاب کیلئے وضع کردہ بائیکس پورٹل کے ذریعے طلبہ کی جانب سے 72640 ہزار آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں،جن میں 57366 طلبہ نے پٹرول بائیکس جبکہ15274 ہزار طلبہ نے ای بائیکس کیلئے اپلائی کیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف نے کہا کہ پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ پورٹل کے ذریعے طلبہ کو بائیکس کیلئے آن لائن اپلائی کرنے میں بہت زیادہ سہولت حاصل ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں